ٹیگس - اہانت
مجلس علمائے ھند شعبہ قم نے ایک بیانیہ جاری کر کے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں شامل تمام لوگوں کو کیفر کردار تک پیوچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443683 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
شیعہ مرجعیت کی اہانت(14)؛
بانی و مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کے ذریعہ ایت اللہ سید سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مرجع وقت کی توہین ناقابل معافی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443098 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
شیعہ مرجعیت کی اہانت(5)؛
سعودی اخبار "الشرق الاوسط" میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ کے سلسلہ میں توہین آمیز کارٹون نشر کئے جانے پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443077 تاریخ اشاعت : 2020/07/04