ٹیگس - شیعہ ٹارگٹ کلنگ
کویٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور اقلیتوں کو شدید خطرات کے حوالے سےسعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکی غلامی میں سب کچھ کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440267 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440101 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور ریاستی اداروں کو ملت جعفریہ کو نظر انداز کرنے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی، انصاف کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغٖ نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 439604 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس میں شیعہ رہنما کراچی میں ہونے والی حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر اپنا نقطہ نظر اور متفقہ لائحہ عمل پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 439598 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ۲ شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435734 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425898 تاریخ اشاعت : 2017/01/25