صحت امور

ٹیگس - صحت امور
آیت الله یعقوبی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے ڈاکٹروں کی نصیحت و تاکیدات پر عمل نہ کرنے پر شدید تنقید کی ہے اور اس سے دوسروں کو تکلیف پہوچانے کا مصداق جانا ہے اور بیان کیا : جو شخص بھی دوسروں کو کرونا میں مبتلی کرنے کا سبب بنے وہ ضامن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443177    تاریخ اشاعت : 2020/07/14