ٹیگس - قمر سبطین
حجت الاسلام سید صبیح الحسین :
تنظیم المکاتب لکھنو کے سربراہ نے کہا کہ امانتداری وہ با فضیلت صفت ہے جو اسلام سے پہلے دور جاہلیت میں بھی محترم تھی ۔
خبر کا کوڈ: 443245 تاریخ اشاعت : 2020/07/22
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443180 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443179 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے گذشتہ روز ۱۳ جولائی بروز پیر ۸ بجے شب میں استاد جامعہ امامیہ اور ادارہ تنظیم المکاتب کے شعبہ مکاتب کے انچارج مولانا قمر سبطین صاحب طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443178 تاریخ اشاعت : 2020/07/14