خراسانی

ٹیگس - خراسانی
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا : شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے ، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443243    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے مسجد مقدس جمکران کے متولی سے ملاقات میں کہا: اس مکان تک آنے والے وجود الھی کے پیتل کو سونا بنانے کا قصد کر آتے ہیں کیوں کہ یہ مکان اکسیر آعظم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6512    تاریخ اشاعت : 2014/03/10