ٹیگس - افغان
ھندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد ھندوستان میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443282 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کابل حکومت کی افغانستان کے بشتر حصوں میں رٹ عملاً ختم ہوچکی ہے۔ غیر مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کی فضا دونوں ممالک کیلئے نقصاندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435055 تاریخ اشاعت : 2018/02/16