ٹیگس - علامہ حمید حسین امامی
ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ جوانان پاراچنار ایک منٹ میں بدلہ لے سکتے تھے لیکن ہمارے نوجوان امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 443284 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
علامہ حمید حسین امامی:
ایس یو سی کے صوبائی صدر کا اکوڑہ خٹک میں دورہ کے موقع پر کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی خدمات ملت اسلامیہ اور پاکستان کیلئے ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437601 تاریخ اشاعت : 2018/11/07