انسان کشی

ٹیگس - انسان کشی
ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443297    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436752    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

شاہد خاقان عباسی:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435947    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

آیت ‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ سامراجیت و صیہونیست سرکش ہیں وہ تباہی پیدا کرنے والے ہیں بیان کیا : جہاں بھی خوں ریزی و انسان کشی ہے وہاں سامراجیت و صیہونیت کی بات سامنے آتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426374    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی سربراہ نے کہا : پارہ چنار اور نائیجیریا میں ہونے والی ظلم و بربریت کی سخت مذمت کرتے ہیں، اس معاملے میں مسلمان ممالک کی خاموشی پہ گہری تشویش کا اظہار کرتی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8818    تاریخ اشاعت : 2015/12/15