ٹیگس - آئین پاکستان
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین ہاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں مسالک کی بجائے امت اور اتحاد کی بات کرنی چاہیئے، اس بل سے گلی گلی میں مسلکی مسائل پیدا ہوں گے، ہر فقہ کو اپنی نظریات کے مطابق زندگی کا حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443314 تاریخ اشاعت : 2020/07/30