Tags - اسلامی حکومت
رهبر معظم انقلاب: حضرت امام حسین(ع) «دعائےعرفہ» میں خدا کا شکرادا کرتے ہیں کہ آپ کفرستان میں پیدا نہیں ہوئے (کیوں کہ آپ مرسل آعظم کی حکومت میں پیدا ہوئے تھے) جی ہاں! اس بات کی اتنا زیادہ اہمیت ہے کہ امام حسین(ع) اور وہ بھی دعائےعرفہ میں خدا کا شکر ادا کررہے ہیں کہ اس نے حکومت کفر میں اپکو کو پیدا نہیں کیا بلکہ حکومت اسلام میں اپکو پیدا کیا۔
News ID: 443318 Publish Date : 2020/07/30
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرنا بہت ساری مشکلات کو حل کرتا ہے بیان کیا : اس وقت طلاق کی تعداد اس وجہ سے زیادہ ہے کہ بیوی و شوہر ایک دوسرے سے بے جا امید رکھتے ہیں اور کوئی بھی اسلامی اصول پر عمل نہیں کرتے ہیں ۔
News ID: 435713 Publish Date : 2018/04/26
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی و کفر حکومت میں فرق معنوی ضرورت پر توجہ دینے میں ہے ، بیان کیا : دینی ضروریات پر توجہ دینی چاہئے اور اخلاقی و ثقافتی برائی جو دین کو کمزور کرنے کا سبب ہو اس سے دوری اختیار کرنی چاہیئے ۔
News ID: 428412 Publish Date : 2017/06/06
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله حسینی بوشهری نے علماء کو ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کا پاسبان جانا اور کہا: اسلامی حکومت کی حفاظت میں ھمہ گیر اعتدال کی مراعات ضروری ہے ۔
News ID: 6455 Publish Date : 2014/02/25
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتہ کہ خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت اسلامی حکومت کے زیر سایہ زندگی بسر کرنا ہے وضاحت کی : وہ لوگ اس حکومت کے قدردان ہیں جو سابق حکومت کو اپنے آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے کہ کس طرح لوگوں کے دین ، اعتقاد و عزت سے کھلوار کرتے تھے ۔
News ID: 6205 Publish Date : 2013/12/10
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ حکومت ساز فقہ کی تشکیل سخت و مشکل ہے اور اس کے بعد اس قانون کو نافذ کرنا بہت ہی مشکل امر ہے جس میں بہت زیادہ رکاوٹیں پائی جاتی ہے بیان کیا : خدا کے فضل و کرم اور حضرت ولیعصر(عج) کے عنایت پر امید کرنا چاہیئے ، کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے اور تجربہ بھی ہوا ہے کہ اگر کام میں اخلاص چاہے کم ہی کیوں نہ ہوں اس کا انجام ممکن ہے ، خدا ایسے کاموں میں اس طرح سے مدد کرتا ہے کہ جو غیر قابل تصور ہے ۔
News ID: 6156 Publish Date : 2013/11/25
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سر زمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت الله نوری همدانی نے استعمار سے مقابلہ اور اسلامی حکومت کی بنیاد انبیاء اور معصوم اماموں(ع) کی اھم ذمہ داریوں میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: انبیاء الھی اور معصوم اماموں(ع) کی غیر موجودگی میں یہ کام جامع الشرائط فقیہ کے سر ہے ۔
News ID: 5454 Publish Date : 2013/05/27