ایٹمی معاھدہ - صفحه 2

ٹیگس - ایٹمی معاھدہ
فرانس اور روس کے سفیروں نے سلامتی کونسل میں ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432330    تاریخ اشاعت : 2017/12/20

ایرانی جوہری توانائی ادارے کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی اور قانونی امور اور روسی ایٹمی کمپنی کے اعلی حکام نے تہران اور ماسکو کے درمیان جوہری مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427816    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

ڈونالڈ ٹرمپ :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے متعلق کمیشن کو ایران کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اب تک جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427595    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426721    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

علی اکبرصالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور اس کی خلاف ورزی میں وہ ہرگز پہل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425860    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424781    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

آیت‌ الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: ہم نہیں کہتے کہ اس ایٹمی معاھدے میں نواقص موجود نہیں ہیں ، ممکن ہے کہ اس میں نواقص و مشکلات موجود ہوں مگر ان نواقص کا حل ممکن ہے ، ماھرین کا وظیفہ ہے کہ اس میں موجود کمیوں پر غور کریں اور اس سے نجات کا راستہ نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 8315    تاریخ اشاعت : 2015/07/24