ٹیگس - عارف حسین حسینی
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی :
پاکستان کے تجزیہ نگار و مفکر و محقق نے کہا : شہید عارف حسین حسینی نے اپنی تمام زندگی خداوند عالم کی رضایت اور اہل بیت ع کی تعلیمات کی نشر و اشاعت اور بندگانے خدا کی خدمت میں گزاری ۔
خبر کا کوڈ: 443439 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے سربراہ نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے پاکستان میں مذہب اسلام کے حقیقی نظریات متعارف کرائے اور پاکستانی قوم کا تعلق انقلاب اسلامی سے جوڑا ۔
خبر کا کوڈ: 443385 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
علامہ ساجد نقوی:
علامہ ساجد نقوی نے کہا: کشمیر میں عید الاضحی پر ریاستی دہشتگردی، نماز اور قربانی پر پابندی،کشمیریوں کو اذیت دینے ، مساجد کو تالے لگاکرسڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا نیاسورج لیکر طلوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443374 تاریخ اشاعت : 2020/08/05
علامہ اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ۳۲ویں یوم شھادت پر اپنے بیان میں کہا: شھید عارف حسین الحسینی پاکستان میں امام خمینی کی تصویر تھے ۔
خبر کا کوڈ: 443356 تاریخ اشاعت : 2020/08/03