ٹیگس - سائبان
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبان وں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443362 تاریخ اشاعت : 2020/08/04