امام ہادی

ٹیگس - امام ہادی
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام علی النقی علیہ السلام نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443388    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا: آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشندہ ستارے حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436971    تاریخ اشاعت : 2018/08/26