Tags - یوم آزادی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ پاکستان کو ترقی، خوشحالی، استحکام اور مضبوطی تب حاصل ہوسکتی ہے جب ملک میں عادلانہ نظام کا نفاذ کیا جائے ۔
News ID: 443444    Publish Date : 2020/08/13

حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے وطن عزیز کی آزادی کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران وطن عزیز کے تمام شہریوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کی ۔
News ID: 422637    Publish Date : 2016/08/16

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا: جس آزاد ریاست کا خواب قائد و اقبال نے دیکھا تھا وہ ابھی تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔
News ID: 422623    Publish Date : 2016/08/14

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے یوم آزادی پر اہل پاکستان کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 7139    Publish Date : 2014/08/14

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اھتمام؛
رسا نیوزایجنسی – ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس میں « یوم آزادی پاکستان و یوم القدس سیمینار» کے انعقاد خبر دی ۔
News ID: 5706    Publish Date : 2013/07/26