ٹیگس - سید محمد
آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپکاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری ،ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھاآپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھاآپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے .
خبر کا کوڈ: 443536 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
جامعہ ایمانیہ کے سربراہ؛
رسا نیوزایجنسی – سر زمین ھندوستان کی قدیی ترین دینی درسگاہ جامعہ ایمانیہ بنارس کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسینی کا کل شام انتقال ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 5520 تاریخ اشاعت : 2013/06/12