ٹیگس - محب وطن
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر مجالس عزا سے خطاب پر لگائی جانے والی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443542 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : مسنگ پرسنس کا معاملہ آئین اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430390 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم ایسے تمام اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جو مقامی حکومت اپنی نا اہلیوں اور سیاہ کاریوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427334 تاریخ اشاعت : 2017/04/06