صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

ٹیگس - صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیر مذہبی امور اعلان کر رہے ہیں کہ اسرائیل میں بیٹھ کر ایک عورت پاکستان میں لڑانے کا کام رہی ہے، آپ کو سب کچھ معلوم ہے اس کے باوجود آپ ان لوگوں کو کنڑول نہیں کرسکے ہیں، جو پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443619    تاریخ اشاعت : 2020/09/02

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
جے یو پی کے سربراہ کا وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کو عالمی دباؤ میں لانے کی مکروہ سازش ہے، جس کے ذریعہ ملک کی معیشت کو مزید دیوار سے لگائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، تاکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 435938    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
جے یو پی کے مرکزی صدر نے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن سے اپنے رشتے کو مضبوط کرتے ہوئے قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد کے حصول کی جدوجہد تیز تر کردیں گے اور اس ملک میں نظام مصطفی ﷺ کو اقتدار میں لاکر دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428646    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی راہنماؤں ابوالخیر محمدزبیر،ساجد نقوی اور لیاقت بلوچ کا مشترکہ بیان : اسلامی قوانین کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دیں گے ، پاکستان کی نظریاتی سمت کو درست رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9108    تاریخ اشاعت : 2016/02/26