ٹیگس - جمعیت علمائے
اعجاز احمد ہاشمی :
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 443627 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
جمعیت علمائے پاکستان :
استحکام پاکستان ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے والے دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد اور انتہا پسند ہیں، لبرل اور سیکولر فاشسٹ اسلام دشمنی سے باز آ جائیں، مسلم حکمران امریکہ کے پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427184 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
جمعیت علمائے پاکستان کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علمائے پاکستان کے اہم رکن نے اس بات کی تاکید کی کہ ایران نے امریکی فوجی کشتیوں کو پکڑ کر رہا دیا یہ اس کی فراخ دلی و بہادری کا ثبوت ہے جو مسلم حکمرانوں کیلئے لائق تقلید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8967 تاریخ اشاعت : 2016/01/20
مجلس وحدت مسلمین اور جمعیت علمائے پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما اور جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان کو یمن کی صورتحال میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7975 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام آیت اللہ محمد حسن اختری کے لئے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا: سب اسلامی قوتیں مل کر دشمنان اسلام کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7777 تاریخ اشاعت : 2015/02/07