ٹیگس - احمد طیب
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
خبر کا کوڈ: 443635 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین باقی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435643 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
شیخ الازہر کا میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام پر عکس العمل ؛
شیخ الازہر مصر نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر میانمار کی یہ روھنگیاں مسلمان یھودی اور عیسائی ہوتے تو عالمی معاشرہ اس سلسلہ میں سخت موقف اپناتا اور بیانہ صادر کرنے کو کافی نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 429891 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
مصر کے شیخ الازہر :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے شیخ الازہر نے ٹرکی کے ساحل پر شام کے پناہ گزین ننہے بچے کے ڈوب کے مرجانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس موت کو انسانیت کے چہرہ پر بدنما داغ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8425 تاریخ اشاعت : 2015/09/05