Tags - مقدسات
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں ، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
News ID: 443682 Publish Date : 2020/09/13
حجت الاسلام سید تصور حسین نقوی الجوادی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر نے کہا کہ ملت تشیع کے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اہلسنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے، گناہ ہے۔
News ID: 443642 Publish Date : 2020/09/05
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین عوام کو حضرت زهرا(س) کی عظمت سے آشنا کرائیں کہا: اهل بیت(ع) کی حقانیت کسی کے مقدسات کی توہین کئے بغیر بیان کی جائے ۔
News ID: 435063 Publish Date : 2018/02/17
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عشرہ محرم کی مجلسوں میں ھرگز دوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کی جائے کہا: اس توہین کا نتیجہ بے گناہ شیعوں کے خون بہایا جانا ہے ، تکفیری، شیعہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنانا چاہتے ہیں، لھذا ہم ان حالات میں احتیاط سے کام لیں تاکہ دنیا کے شیعہ مشکلات سے روبرو نہ ہوں ۔
News ID: 7383 Publish Date : 2014/10/20