Tags - مدارس
وفاق ال مدارس الشیعہ پاکستان نے ۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
News ID: 443672 Publish Date : 2020/09/08
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق ال مدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں تو متعلقہ وفاق کی قیادت کے علم میں لایا جائے، ہم تعاون کرینگے، تاکہ دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو قانون کی کٹہرے میں لایا جائے۔
News ID: 437407 Publish Date : 2018/10/15