Tags - میزائیل
جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
News ID: 429579 Publish Date : 2017/08/21
یمنی فوج نے جازان میں سعودی عرب کی المعزاب فوجی چھاؤنی کو زلزال دو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 428857 Publish Date : 2017/07/05
بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا : ایرانی قوم کی حمایت کی بدولت سپاہ پاسداران کی میزائل تیار کرنے والی تیسری فیکٹری قائم کردی گئی ہے ۔
News ID: 428233 Publish Date : 2017/05/25
یمن کی علما کونسل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی فوج کے توسط سے مکہ پر میزائلی حملہ کئے جانے کا بے بنیاد دعوی کرکے، یمن کی میزائلی صلاحیت کے مقابلے میں اپنی ناکامی کی تلافی کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 424152 Publish Date : 2016/10/30
اسلامی جمہوریہ ایران نے میزایل کی دنیا میں ترقی کرتے ہوئے سات سو کیلو میٹر تک مار کرنے والا میزائیل بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
News ID: 423449 Publish Date : 2016/09/25