Tags - قائد انقلاب
آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے قائد انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا : خداوند عالم نے قائد انقلاب اسلامی کو جو نعمتیں عطا کی ہیں وہ ہزاروں ماہریں کے نصیب میں نہیں ہے اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ جس موقف پر قائد انقلاب کا نظریہ تنہا تھا وہ صحیح ہوا اور حق کے ان کے ساتھ تھا ۔
News ID: 6137    Publish Date : 2013/11/19

قائد انقلاب اسلامی ایران:
رسا نیوز ایجنسی - قائد انقلاب اسلامی ایران نےعمان کے بادشاہ سلطان قابوس سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : خطے خصوصا اسلامی ممالک میں بیگانوں طاقتوں کی مداخلت مسائل کی بنیادی وجہ ہے ۔
News ID: 5842    Publish Date : 2013/08/26

قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد انقلاب اسلامی ایران نے عدلیہ کے اھل کاروں سے ملاقات میں چند ملکوں کی تسلط پسندی کو ایران کے پر امن ایٹمی معاملے کے حل میں رکاوٹ جانا ۔
News ID: 5582    Publish Date : 2013/06/26

رسا نیوزایجنسی - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے"سات ہزار شہید خواتین" سے معنون کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں بڑے اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔
News ID: 5201    Publish Date : 2013/03/09