پشاور

ٹیگس - پشاور
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے پشاور سانحہ کے خلاف کراچی ، حیدرآباد ، لاڑکانہ، پشاور ، ملتان ، لاہور ، جھنگ ، فیصل آباد ، گلگت بلتستان ، کوئٹہ، آزاد کشمیر سمیت تمام بڑے چھوٹے شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7606    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

سانحہ پشاور کے خلاف ملتان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان نے سانحہ پشاور کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں ۔
خبر کا کوڈ: 7595    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

رسا نیوز ایجنسی ـ بشپ کراچی نے پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوس ناک حادثہ کا غیر جانبدارانہ تحقیق ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5964    تاریخ اشاعت : 2013/09/22

رسا نیوز ایجنسی ـ بشپ کراچی نے پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوس ناک حادثہ کا غیر جانبدارانہ تحقیق ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5964    تاریخ اشاعت : 2013/09/22

رسا نیوزایجنسی – مینا بازار پشاور مسجد میں خوفناک بم دھماکہ کے سبب امام سمیت 7 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5202    تاریخ اشاعت : 2013/03/09