ٹیگس - شري لنکا
رسا نیوز ایجنسی ـ شدت پسند بودیسٹوں کی طرف سے شری لنکا کے مسلمانوں پر حالیہ مہینوں میں مظالم و دھمکی و ان پر خطرہ میں اضافہ نے مسلمانوں کو اقوام متحدہ ادارہ میں شکایت پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5205 تاریخ اشاعت : 2013/03/10