Tags - علمائے اسلام
آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت اسلامیہ کے اتحاد سے اسلام کے دشمن نابود ہوجائیں گے کہا: ملت اسلامیہ کے دل ھمیشہ ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، ہم مسلمانوں کے مقدسات کی توھین کو ناجائز جانتے ہیں ۔
News ID: 437763    Publish Date : 2018/11/27

رسا نیوز ایجنسی - علمائے اسلام کانفرنس 10 اپریل کو جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام اور رہنماوں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
News ID: 8005    Publish Date : 2015/04/06

تصویری رپورٹ:
News ID: 7514    Publish Date : 2014/11/24

آذربایجان کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - آذربایجان کے مفتی آعظم نے کہا: اتحاد و یکجہتی کی تبلیغ علمائے اسلام کی ذ٘مہ داری ہے، اس سلسلہ میں دیگر اسلامی ممالک، اسلامی جمھوریہ ایران کو نمونہ عمل قرار دیں ۔
News ID: 7512    Publish Date : 2014/11/24

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمن ملت اسلامیہ کے اختلافی مسائل کو برجستہ کرنے کے درپہ ہے اور دونوں فریقوں کو ورغلا کر اپسی دشمنی ایجاد کرنا چاہتا ہے کہا: علمائے اسلام اعتدال پسندی اپنا کر دشمن کی سازش کو نقش بر آب کریں ۔
News ID: 5818    Publish Date : 2013/08/20

نبش قبر صحابی رسول پرعلمائے عراق و لبنان کا عکس العمل؛
رسا نیوز ایجنسی - شامی دھشت گردوں کے ہاتھوں رسول اسلام کے جاں نثار صحابی اور امیرالمومنین علی علیہ السلام کے باوفا ساتھی حجر بن عدی کی نبش قبر اور ان کے جنازہ کو نامعلوم مکان تک منتقل کیا جانا علمائے عالم اسلام کے سخت عکس العمل سے روبرو ہوا ۔
News ID: 5349    Publish Date : 2013/05/04

رھبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے «علماء اور بیداری اسلامی » اجلاس سے خطاب میں علمائے دین، دینی امور کے ماہرین اور دیندار افراد کو سامرجی چال بازیوں کے مقابل محتاط اور ہوشیار رہنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5332    Publish Date : 2013/04/29

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بے گناہوں کا خون بہانے کے حوالہ سے وھابی مفتیوں کے فتوے کو قران و سنت رسول الله(ص) کے برخلاف جانا اور علمائے اسلام سے خطاب میں تاکید کی سوریہ میں بے گناہوں کا قتل عام روکیں ۔
News ID: 5288    Publish Date : 2013/04/17