Tags - دھشت گردوں
جرمن کیتھولک کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین:
رسا نیوز ایجنسی - جرمن کیتھولک کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین نے مسلمانوں کو داعش کے مقابل اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: دھشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ان قاتلوں کے خلاف سلمان رشدی جیسا فتوی دیا جائے ۔
News ID: 8798    Publish Date : 2015/12/09

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
News ID: 7737    Publish Date : 2015/01/28

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
News ID: 7736    Publish Date : 2015/01/28

آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله نابلسی نے شامی دھشت گردوں اور تکفیروں کے ساتھ بشار اسد حکومت کے برتاو کی قدردانی کرتے ہوئے کہا: دھشت گردوں کے ذریعہ شام میں جمھوریت کا دعوا بہت بڑا جھوٹ ہے ۔
News ID: 5806    Publish Date : 2013/08/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شام میں بے گناہوں کے قتل عام اور مقدس مزارات کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: حکومت پاکستان شام میں دھشت گردوں کی ترسیل پر پابندی لگائے ۔
News ID: 5662    Publish Date : 2013/07/18

ایران قومی سلامتی اعلی کونسل کے سکریٹری:
رسا نیوزایجنسی - ایران قومی سلامتی اعلی کونسل کے سکریٹری نے تاکید کی : ملت بحرین کے جائز مطالبات اور ان کے خلاف جرائم پر خاموش رہنے والے سوریہ میں دھشت گردوں کی پشت پناہی میں مصروف ہیں ۔
News ID: 5290    Publish Date : 2013/04/17