خود کش

ٹیگس - خود کش
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ۹ افراد ہلاک اور ۳۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435908    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکار جاں بحق اور ۴ زخمی ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 428595    تاریخ اشاعت : 2017/06/18

رسا نیوز ایجنسی - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکے سے ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر بگمارا کی ایک مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8858    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

گذشتہ شب؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ کے مرکز پشاور میں یکہ توت کے علاقہ منڈا بیری میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خود کش دھما کے سے 16 افراد جاں بحق اور 45 سے زیادہ زخمی ہوئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 5294    تاریخ اشاعت : 2013/04/17