ٹیگس - دانشمند
تیونس کے دانشمند نے رسا سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی - تیونس کے دانشمند نے سانحہ مِنٰی کو اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف سازش جانا اور کہا: ہماری سماعتوں کے بناء پر ایرانی حجاج کی فہرست اعمال حج کی انجام دہی کے لئے سعودیہ پہونچنے سے پہلے ہی غاصب صھیونیوں کے حوالہ جاچکی تھیں ، اس سانحہ کے سلسلہ میں آل سعود کا بیان غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8521 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
رسا نیوز ایجنسی – ایک مدت تک امریکی حکومت کی قید میں رہنے کے بعد رہا ہونے والے ایرانی پروفیسر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5328 تاریخ اشاعت : 2013/04/27