ٹیگس - شام حملہ
علماء و مشائخ سے گفتگو میں جماعت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے، اس کیلئے تمام مکاتب فکر سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان، اساتذہ، وکلا سمیت طلبا تک جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435587 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ انتہا پسند تکفیری گروہ کو استعمال کیا ہے، دنیا بھر میں امریکی مظالم میں اس کے اتحادی برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435585 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزه علمیہ امام صادق(ع) لبنان کے مدیرنے کہا: امریکا بخوبی اگاہ ہ کہ شام پر حملہ کا نتیجہ غاصب صھیونیت کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5925 تاریخ اشاعت : 2013/09/14

جان کیری:
رسا نیوز ایجنسی – امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واشنگٹن میں شام پر حملہ سلسلہ سے منعقد خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس میں ارکان سے خطاب میں کہا: حملہ نہ کیا تو ایران اور حزب اللہ جری ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5886 تاریخ اشاعت : 2013/09/05

احمد شوہانی:
رسا نیوزایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن احمد شوہانی نے یورپی طاقتوں کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کو شام پر اسرائیلی حملوں کا اصل سبب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5367 تاریخ اشاعت : 2013/05/08