بے گناہ

ٹیگس - بے گناہ
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کشمیری آزادی کی داستان اپنے خون سے لکھ رہے ہیں ۔انکے خون کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 440410    تاریخ اشاعت : 2019/05/19

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ 37 افراد کو قتل کرنا تشیع کو للکارنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 440260    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

پلوامہ میں مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439640    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں ۵ شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435874    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

حجت الاسلام مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملک بھر میں شیعہ رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر بدامنی پیدا کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434954    تاریخ اشاعت : 2018/02/08