ٹیگس - سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نواسہ رسول اکرم (ص) اور پسران امیر المومنین حضرت علی ابن طالب (ع) حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباسؑ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر اسلامیان عالم کو ہدیہ تبریک پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5540 تاریخ اشاعت : 2013/06/15