ٹیگس - سید ساجد علی نقوی
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
خبر کا کوڈ: 436737 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
استاد حوزہ علمیہ مشہد مقدس اور رکن مجلس اعلیٰ حوزہ علمیہ مشہد مقدس حضرت آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس آمد اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات۔
خبر کا کوڈ: 436642 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ میں خود عینی شاہد ہوںکہ کس طرح عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436533 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ‘قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی تسلط اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جبر وتشددایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436195 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی ؒ جیسی نابغہ روزگار شخصیتیں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436176 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ‘ دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435968 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطینیوںکے پاس ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 435487 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کو وقف ۳۲۷ کنال ۹ مرلہ اراضی کی تبدیلی نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435319 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم جمھوریت پاکستان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: پاکستان کی تشکیل کو ۶۹ مکمل ہوگئے مگر جمہوریت اور قانون کی حکمرانی خواب ہی رہی ۔
خبر کا کوڈ: 422675 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں تاکید کی : پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کے اعلان خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422229 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ مسلمانوں کے خلاف فتوے بازی کرنیوالے بازاری قسم کے لوگ پالے گئے اور فتویٰ ساز فیکٹریوں کی بنیادیں رکھی گئیں کہا: مگر سچ یہ ہے کہ آج فتوے باز تکفیری گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں اور ہم قوم کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9113 تاریخ اشاعت : 2016/02/27
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : ملکی مسائل کے حل کے لئے ضروری ہے کہ تمام طبقات سے باہمی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 7900 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک انتہائی نامساعد حالات کا شکار ہے ، سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کو بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کئے جانے چاہئیں، ملک مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7541 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : نواسہ رسول اکرم (ص) محسن انسانیت، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد اور ان کا چہلم مناتے ہوئے یہ بات امت مسلمہ کے پیش نظر رہے کہ امام عالی مقام (ع) کی ذات اور آپ کے اہداف آفاقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6247 تاریخ اشاعت : 2013/12/24

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ میں متوجہ کر رہا ہوں کہ یہ محرم کسی اور انداز میں آرہا ہے تاکید کی : عزاداری سید الشہداء (ع) کو بھرپور انداز میں برپا کرنے کیلئے سب آمادہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6062 تاریخ اشاعت : 2013/10/21

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قصہ خوانی بازار پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کے جاں بحق ہو نے اور 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5998 تاریخ اشاعت : 2013/09/29

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ دیامیر، بونرنالے بیس کیمپ کے قریب ہونے والے دہشت گردی کے واقعے جس میں 9 غیر ملکیوں سمیت 11 سیاحوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5570 تاریخ اشاعت : 2013/06/23