ٹیگس - ملت ايران
تھران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - تہران کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے صدر جمھوریہ الیکشن میں عوام کی بھر پور شرکت کو ملت ایران کی کامیابی کا سر چشمہ جانا اور کہا: ملت ایران گیارہویں صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے انقلاب اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی تمام سازشوں کی ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 5474 تاریخ اشاعت : 2013/06/01