ٹیگس - صدارتي انتخابات
آج صبح ووٹینگ کے ابتدائی اوقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج صبح گیارہویں صدرجمھوریہ اور بلدیاتی کونسل انتخابات کی ووٹینگ کے ابتدائی اوقات میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 5536 تاریخ اشاعت : 2013/06/14