Tags - منتخب صدر
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے نئے منتخب صدر جمھوریہ حجت الاسلام حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
News ID: 5548    Publish Date : 2013/06/17

رسا نیوز کا بیانیہ:
رسا نیوز ایجنسی – رسا نیوز ایجنسی نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں ملت ایران کے سیاسی رزم کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران اور منتخب صدر جمھوریہ ایران کو مبارک باد دیتے ہوئے امام خمینی اور رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مقاصد کی تکمیل اور ملک کی ترقی اور بالندگی میں تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5544    Publish Date : 2013/06/16