آيت الله خاتمي

ٹیگس - آيت الله خاتمي
آیت الله خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خاتمی نے اسلامی دنیا و انسانیت کے طرفداروں سے دنیا میں تشیع کے قتل عام کے خلاف متحد ہونے کی تاکید کی ہے اور کہا : اس وقت شیعہ و سنی اور وہ تمام لوگ جو انسان کے لئے ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں وہ سب لوگ مل کر ان وحشی آدم کش کے مقابلہ میں محاذ قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2013/06/27