Tags - جمعہ
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نمازیوں نے شرکت کی۔
News ID: 442889    Publish Date : 2020/06/06

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
News ID: 435129    Publish Date : 2018/02/23

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئےکا کہا: پیغام پاکستان کے نام سے مختلف اسلامی مکاتب فکر کے ۱۸۲۶ علماء کے دستخطوں سے قومی بیانیہ پر دہشتگردی کو پاکستان میں فروغ دینے والے اور بے گناہوں کے خون میں رنگے ہاتھوں والوں کو تعارفی تقریب میں دعوت دینا خود اس نظریے اور اعلامیہ کے بھی خلاف ہے، جس سے لگتا ہے کہ اب بھی مقتدر حلقوں میں کچھ عناصر ان دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، جو کہ عوامی حلقوں میں تشویش کا باعث ہے۔
News ID: 434887    Publish Date : 2018/02/03

پردیسان قم کے امام جمعہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین قوامی نے کہا: دشمن ہلال شیعی کا مسئلہ اٹھا کر قومی ، قبائلی اور دینی و مذھبی اختلافات و فتنے کو ہوا دینا چاہتا ہے ۔
News ID: 429012    Publish Date : 2017/07/15

آیت الله شیخ عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ غاصب صھیونیت عرب ممالک کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تاریخ سے فلسطین کا نام مٹانے کے درپہ ہے ۔
News ID: 424682    Publish Date : 2016/11/25

آیت اللہ امامی کاشانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے آیت اللہ امامی کاشانی کربلائے معلی میں اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو دشمنان اسلام کے مقابلے میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی استقامت اوراتحاد کا انتہائی غیر معمولی جلوہ قراردیا ۔
News ID: 424558    Publish Date : 2016/11/19

بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مذہبی آزادی کے بنیادی عوامی حق کو پامال کرتے ہوئے ایک بار پھر الدراز علاقے میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
News ID: 424552    Publish Date : 2016/11/19

آیت الله علی رضا اعرافی:
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جو سیکڑوں نماز گزاروں کی شرکت میں منعقد ہوا مغربی تمدن کو عالم احتضار میں بتایا اور کہا: ایران اپنے اقداروں سے پیچھے نہیں ہٹے گا ۔
News ID: 424426    Publish Date : 2016/11/12

ائمه جمعہ و جماعت بحرین:
بحرین کے ائمه جمعہ و جماعت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بحرین کے علاقہ الدُراز میں شیعوں کی نماز جمعہ ۲۳ هفتہ سے منعقد نہیں ہوسکی ہے تاکید کی کہ شیعوں کی نماز جمعہ کے انعقاد پر مکمل طور سے بحرینی سامراجیت مسلط ہے ۔
News ID: 424423    Publish Date : 2016/11/12

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی نے اس ھفتہ علی مسجد ماڈل ٹاؤن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا:مکہ و مدینہ ہر مسلمان کے ایمان کا مرکز ہیں کوئی حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔
News ID: 424273    Publish Date : 2016/11/05

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں نماز جمعہ ہونے سے روک دیا ۔
News ID: 423839    Publish Date : 2016/10/14

بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے مضافات میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اس ہفتے بھی نماز جمعہ قائم ہونے سے روک دیا ۔
News ID: 423432    Publish Date : 2016/09/24

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ کی نماز جمعہ کے خطبے میں ایرانی عازمین حج کی روانگی میں سعودی حکومت کی جانب سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: سعودی حکومت میں حج کے ادارہ کی توانائی نہیں ہے ۔
News ID: 422314    Publish Date : 2016/05/28

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ اپنے خطبہ جمعہ میں ایرانی قوم کو صلح طلب بتاتے ہوئے کہا: ہم جنگ طلب نہیں مگر کسی نے پہل کی تو منھ توڑ جواب دیں گے ۔
News ID: 8337    Publish Date : 2015/08/01

حجت‌ الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: عالمی قوانین کے تحت مغربی طاقتوں کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں ہے ۔
News ID: 7856    Publish Date : 2015/02/28

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ نجومیوں کے بیان مطابق بدھ کی شام رویت ہلال کی امید بہت کم ہے کہا: بہ احتمال قوی جمعرات ماہ مبارک رمضان کا اخری دن ہے اور جمعہ کو عید الفطر ہوگی ۔
News ID: 5781    Publish Date : 2013/08/07