Tags - احکام
روزه‌ داری کے احکام (6)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : روزے کا میکپ کرنے سے کوئی تعلق نہیں ، اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا مگر اسے نامحرم کو دیکھانا گناہ ہے اور ھرگناہ روزے کو قبول ہونے سے روکتی ہے ۔
News ID: 5669    Publish Date : 2013/07/20

روزه‌ داری کے احکام (4)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ سے نقصان کا میعارعقلاء ہیں کہا : اس کا مقصد یہ ہے کہ اس انسان کی جگہ جو بھی ہو وہ اس نقصان سے خائف رہے ۔
News ID: 5655    Publish Date : 2013/07/17

روزه‌ داری کے احکام (3)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے ماہ مبارک رمضان میں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہیں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کیا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہیں، کیوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کی صورت میں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہیں جب وہ تک وطن میں ہیں روز نہیں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت میں ہی روزہ توڑ سکتے ہیں ۔
News ID: 5649    Publish Date : 2013/07/16

روزه‌ داری کے احکام (2)؛
رسا نیوزایجنسی - مرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی کے دفتر میں استفائات کے ذمہ دار نے کہا : روزہ رکھنے کی توانائی رکھنے والے بچے کو روزہ رکھنے سے روکنے کا گناہ ماں باپ کی گردن پر کفارہ خود بچے کی گردن پر ہے ۔
News ID: 5645    Publish Date : 2013/07/15

روزه‌ داری کے احکام (1) ؛
رسا نیوزایجنسی - دفترمرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی میں استفتائات کے سابق ذمہ دار نے اظھار کیا : منصرف ہونا ، مردد ہونا اور مبطل روزہ کا ارادہ کرنا روزہ کو نقصان دہ اور روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہے۔
News ID: 5643    Publish Date : 2013/07/14