احکام

ٹیگس - احکام
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام ؛
اصغریہ علم و عمل تحریک نے حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435166    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

حجت ‌الاسلام ربانی:
حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم(س) میں فقہی مسائل کے ماہر نے ازدواجی زندگی میں میاں بیوی کے ایک دوسرے پر بدگمانی کے برے نتائج سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429406    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حجت ‌الاسلام ربانی:
حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم(س) میں فقہی مسائل کے ماہر نے ازدواجی زندگی میں میاں بیوی کے ایک دوسرے پر بدگمانی کے برے نتائج سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429406    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین وحید پور:
قم ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کی خاص شرطیں اور خصوصیتیں کہا: نماز نافلہ مغرب و عشاء کو کرسی پر بیٹھ نہیں پڑھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428592    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کام کی سختی روزہ نہ رکھنے جواز نہيں ہے کہا : مسافرين، حاملہ، دودھ پلانےعورتيں، ماہانہ حالت سے دوچار خواتين اور بوڑھے مرد و زن روزہ رکھنے سے معاف ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 428533    تاریخ اشاعت : 2017/06/14

روزه‌ داری کے احکام (۱۱):
حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس استفتاء کے جواب میں کہ اگر جسمانی کمزوری کے سبب بالغ لڑکی میں روزہ رکھنے کی توانائی نہ ہو اور رمضان المبارک کے بعد بھی اس میں قضا روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو یہاں تک کہ دوسرا ماہ مبارک رمضان بھی آجائے تو اس کا کیا حکم ہے فرمایا: فقط کمزوری اور طاقت کے نہ ہونے جیسی ناتوانائی، روزہ اور اس کی قضا کے ساقط ہونے کا سبب نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422426    تاریخ اشاعت : 2016/06/24

روزه‌ داری کے احکام (۱۰):
رھبر معظم انقلاب نے اس مسئلے کے جواب میں کہ آنکھوں کی بیماری کے سبب میں نے ڈاکٹر کے منع کرنے کے باجود روزہ رکھنا شروع کردیا مگر میری طبیعت ٹھیک نہیں رھتی اس حالت میں کیا میں روزہ رکھوں اور اگر رکھوں تو نیت کیا ہوگی کہا: اگر ڈاکٹر کے کہنے پر اطمینان حاصل ہوجائے کہ روزہ آپ کی انکھوں کے لئے نقصان دہ ہے اور نقصان کا خوف ہو تو نہ فقط یہ کہ آپ پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے بلکہ روزہ جائز بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422422    تاریخ اشاعت : 2016/06/23

روزه‌ داری کے احکام (۹):
رھبر معظم انقلاب اسلامی سے اس مسئلہ کا استفتاء کیا گیا کہ اس لحاظ سے کہ ڈاکٹر شرعی مسائل سے لاعلم ہیں اگر کسی کو روز رکھنے سے منع کردیں تو کیا ان کے کہنے پر عمل ضروری ہے ؟
خبر کا کوڈ: 422410    تاریخ اشاعت : 2016/06/20

روزه‌ داری کے احکام (۸)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : ریڈیو سے اذان سنکر افطار کرنے والے افراد کو اگر افطار کے وقت پر یقین ہو اور بعد میں اسے معلوم ہو کہ یہ اذان اس کے شھر کی نہیں بلکہ کسی اور شھر کی تھی اور اس نے روزہ مغرب سے پہلے کھولا ہے تو اس پر روزہ کی قضا ہے کفارہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422405    تاریخ اشاعت : 2016/06/19

روزه‌ داری کے احکام (۷)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کام کی سختی روزہ نہ رکھنے جواز نہيں ہے کہا: مسافرين، حاملہ، دودھ پلانےعورتيں، ماہانہ حالت سے دوچار خواتين اور بوڑھے مرد و زن روزہ رکھنے سے معاف ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 422398    تاریخ اشاعت : 2016/06/18

روزه‌ داری کے احکام (۵)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ روزے کے نقصان دہ ہونے کا ميعارعقلاء ہيں کہا : اس سے مراد يہ ہے کہ اس کے مانند تمام انسانوں کے لئے روزے کے نقصان دہ ہونے کا احتمال دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422389    تاریخ اشاعت : 2016/06/15

روزه‌ داری کے احکام (۴)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجيکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہيں ديا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان ميں بناء بر احتياط انجيکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 422383    تاریخ اشاعت : 2016/06/14

روزه‌ داری کے احکام (۳)؛
مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے ماہ مبارک رمضان میں سفر حرام نہیں ہے کہا کہ اس ارادے سے رمضان میں سفر مکروہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422379    تاریخ اشاعت : 2016/06/13

روزه‌ داری کے احکام (۲)؛
مرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی کے دفتر میں استفائات کے ذمہ دار نے کہا : روزہ رکھنے کی توانائی رکھنے والے بچے کو روزہ رکھنے سے روکنے کا گناہ ماں باپ کی گردن پر کفارہ خود بچے کی گردن پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422376    تاریخ اشاعت : 2016/06/12

روزه‌ داری کے احکام (۱) ؛
دفترمرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی میں استفتائات کے سابق ذمہ دار نے اظھار کیا : منصرف ہونا ، مردد ہونا اور مبطل روزہ کا ارادہ کرنا روزہ کو نقصان دہ اور روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 422372    تاریخ اشاعت : 2016/06/11

روزه‌ داری کے احکام (4)؛
رسا نیوزایجنسی - مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجیکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہیں دیا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان میں بناء بر احتیاط انجیکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6977    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

روزه‌ داری کے احکام (3)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے ماہ مبارک رمضان میں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہیں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کیا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہیں، کیوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کی صورت میں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہیں جب وہ تک وطن میں ہیں روز نہیں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت میں ہی روزہ توڑ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6969    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

روزه‌ داری کے احکام (2)؛
رسا نیوزایجنسی - مرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی کے دفتر میں استفائات کے ذمہ دار نے کہا : روزہ رکھنے کی توانائی رکھنے والے بچے کو روزہ رکھنے سے روکنے کا گناہ ماں باپ کی گردن پر کفارہ خود بچے کی گردن پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6959    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

روزه‌ داری کے احکام (1) ؛
رسا نیوزایجنسی - دفترمرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی میں استفتائات کے سابق ذمہ دار نے اظھار کیا : منصرف ہونا ، مردد ہونا اور مبطل روزہ کا ارادہ کرنا روزہ کو نقصان دہ اور روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 6954    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

روزه‌ داری کے احکام (8)؛
رسا نیوز ایجنسی - مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : ریڈیو سے اذان سنکر افطار کرنے والے افراد کو اگر افطار کے وقت پر یقین ہو اور بعد میں اسے معلوم ہو کہ یہ اذان اس کے شھر کی نہیں بلکہ کسی اور شھر کی تھی اور اس نے روزہ مغرب سے پہلے کھولا ہے تو اس پر روزہ کی قضا ہے کفارہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5684    تاریخ اشاعت : 2013/07/22