ٹیگس - ظالم
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو اسرائیل کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے کیلئے عالمی قوتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، جب تک مسئلہ فلسطین کا پرامن اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل نہیں نکلتا تب تک پورے خطے کی سلامتی کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 434904 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ڈاکٹر محمد طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلے گا کرپٹ اشرافیہ، جھوٹوں لٹیروں کو جنم دینے والے نظام کو بدلنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 430547 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : آج مومنین پر دنیا میں مختلف قسم سے ظلم ہو رہا ہے اور خداوند عالم ظالم وں کو بخشنے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9030 تاریخ اشاعت : 2016/02/05
حجت الاسلام غلام رضا نقوی نے رہائی کے بعد؛
رسا نیوز ایجنسی - سپاہ محمد پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام غلام رضا نقوی نے 18 سال بعد جیل سے رہائی کے بعد اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ظالم وں کے سامنے نہ جھکا تھا نہ جھکوں گا کہا: مجھے 18 سال کی اسیری کا اتنا غم نہیں جتنا شیعہ کے قتل عام کا دکھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7456 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام منعقدہ اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا : پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کی ذمہ دار ہے، وزیراعلٰی اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6963 تاریخ اشاعت : 2014/06/30
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام منعقدہ اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا : پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کی ذمہ دار ہے، وزیراعلٰی اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6961 تاریخ اشاعت : 2014/06/30