ٹیگس - ظالم
ٹیگ: ظالم
حجت الاسلام سید علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلا کے میدان میں نواسہ رسول نے یزید اور یزیدیت کو ہمیشہ کیلئے بے نقاب کر دیا۔
نیوز کوڈ: 443556 تاریخ اشاعت : 2020/08/25
امام کے نزدیک اس وقت کی حکومت کی کسی بھی طرح حمایت کرنا شرعی طور پر حرام تھا۔
نیوز کوڈ: 443424 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدل و انصاف کی بالادستی اور ظالم وں کے خلاف جدوجہد کا جو راستہ ہم نے اختیار کر رکھا ہے، وہ انبیاء، اولیاء اور شہداء کا راستہ ہے۔
نیوز کوڈ: 442008 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441835 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹویئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ حضرت عیسی (ع) کی صحیح معنوں میں پیروی تبھی ممکن ہے کہ جب راہ عدل و انصاف کو اپناتے ہوئے دنیا کی ظالم طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کیا جائے۔
نیوز کوڈ: 441812 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
نیوز کوڈ: 441799 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
رپورٹوں کے مطابق آل سعود حکومت دوہزار گیارہ سے اب تک قطیف علاقے کے ایک سو اٹھائیس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکی ہے۔
نیوز کوڈ: 441463 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
آیت اللہ محسن کازرونی :
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت اللہ کازرونی نے مومنون کی سب سے اہم خصوصیت سچائی اور راستگوئي بتایا اور کہا : مومن کبھی بھی چھوٹ نہیں بولتا اور صداقت ہمیشہ اس کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 441257 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درسگاہ ہے ۔
نیوز کوڈ: 441207 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پیغام محرم الحرام ہمیں مظلومین جہاں کی نصرت و حمایت کا درس دیتا ہے آج کشمیر، فلسطین، یمن اور بحرین کے مظلومین کی حمایت اور ان کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے ۔
نیوز کوڈ: 441188 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
قاسم شمسی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر نے کہا کہ سعود اور عالمی استکبار کی خوشنودی کیلئے شیخ زکزاکی کی گرفتاری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
نیوز کوڈ: 440783 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ 37 افراد کو قتل کرنا تشیع کو للکارنے کے مترادف ہے۔
نیوز کوڈ: 440260 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
نیوز کوڈ: 439660 تاریخ اشاعت : 2019/01/31