ٹیگس - جمع? الوداع
جمعۃ الوداع 25 جولائی 2014 عیسوی کو؛
رسا نیوز ایجنسی - عالمی یوم قدس کے موقع پر احتجاجی ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان نے قرار دادیں پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7058 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ پر اسرائیلی کی حالیہ جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم سوگ منانے اور 10 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7055 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
کراچی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی- کراچی پاکستان میں جمعۃ الوداع اور قدس ریلی میں شرکت کیلئے آنے والے قافلہ پر دہشت گردوں کے حملہ نے 5 افراد کو زخمی کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7054 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
رسا نیوزایجنسی - تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو «یوم القدس» کے طور پر منائیں، یوم قدس امت مسلمہ میں اتحاد کی نشانی ہونے کے سبب تمام اسلامی قومیں اس پر توجہ دیں، اسے زندہ رکھیں، قدس کی بازیابی کے لئے ریلیاں نکالیں، مظاھرے کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5721 تاریخ اشاعت : 2013/07/29