ٹیگس - آیت اللہ امامی کاشانی
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 439987 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے 22 بہمن کو دشمن کی مایوسی کا دن قراردیتے ہوئے کہا: شاہ ایران، آل سعود سے بھی بدتر تھا ۔
خبر کا کوڈ: 439665 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 438944 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436047 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ذریعے یمن کو میزائل فراہم کرنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432361 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز خطبے میں کہا ہے کہ ایران کی سائنسی ترقی و پیشرفت سے مغرب اور امریکا خوف زدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429334 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز خطبے میں کہا ہے کہ ایران کی سائنسی ترقی و پیشرفت سے مغرب اور امریکا خوف زدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429334 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
آیت اللہ امامی کاشانی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : سعودی عرب یمن میں ہولناک اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کررہا ہے مسلمانوں مردوں ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہا ہے سعودی عرب عراق، شام، افغانستان، پاکستان اور لیبیا میں مجرمانہ کارروائیوں اور دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422615 تاریخ اشاعت : 2016/08/13
آیت اللہ امامی کاشانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان رہبری کونسل میں تہران کے نمائندہ نے اسلام کی حفاظت میں علما کی سخت ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : تمام اسلامی ممالک کے علماء کی ذمہ دای یہ ہے کہ حقیقی اسلام کو واضح کرے تا کہ دشمن اپنے مطلوبہ اسلام کو رائج نہ کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 8124 تاریخ اشاعت : 2015/05/12