Tags - تقوا
آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے آخرت پر یقین نہ ہونا معاشرہ کی بہت ساری مشکلات کی بنیاد جانا اور کہا: اعتقادات میں استحکام بہت ساری مشکلات سے دوری کا سبب ہے۔
News ID: 441984 Publish Date : 2020/01/22
مازندران میں ولی فقیہ نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین لائینی نے علم و تقوا ئے الھی کے حصول میں سستی، طلاب علوم دینیہ کے لئے بہت بڑی مصیبت جانا اور کہا: جاہل اور بے تقوا طالب علم اسلامی معاشرہ کیلئےعظیم خطرہ ہے ۔
News ID: 441790 Publish Date : 2019/12/21
شھر بنارس کے عارضی امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید امین حیدر حسینی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں نمازگزاروں کو تقوا ئے الھی اور عمل صالح کی تاکید کی ۔
News ID: 441753 Publish Date : 2019/12/14
آیت الله سیدان:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: گناہوں سے چشم پوشی اور حسنات کو برائیوں کی جگہ دینا تقوے کے دیگر فوائد ہیں ۔
News ID: 439670 Publish Date : 2019/02/02
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے بیان کیا:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے استاد نے کہا: الھی امتحانات کی مختلف قسمیں ہیں اور کوئی بھی اس امتحان سے نہیں بچ سکتا ، جس قدر بھی انسان کی معنوی منزل بالاتر ہوگی امتحان بھی اسی قدر سخت ہوگا ۔
News ID: 438849 Publish Date : 2018/12/09
آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
مومن کی زینت و فخر امام صادق ع کے نظر میں | اگر انسان متقی و نیک ہو تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
News ID: 436529 Publish Date : 2018/07/08
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے دوسروں کے راز کو فاش نہ کرنا ایمان کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: مومن اپنے اوپر ہونے والے حملوں کے مقابل صبر اختیار کرتا ہے ۔
News ID: 436045 Publish Date : 2018/05/25
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
News ID: 435994 Publish Date : 2018/05/20
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : تمام عبادی اعمال حضور قلب کے ساتھ انجام پائے ، تمام عبادی اعمال کا فلسفہ انسان کے قلب میں خداوند عالم کی یاد زندہ ہونا ہے تا کہ الہی تقوا حاصل ہو ۔
News ID: 432587 Publish Date : 2018/01/09
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : انسان ہو جانا اور با تقوا ہونا سب سے بڑا تحفہ ہے کہ ایک حاجی معاشرے کے لئے تحفہ کے طور پر مسلمانوں کے لئے لائے اور لقاء اللہ سب سے بلند مقام ہے کہ حاجی اس مقام تک پہوچ سکتا ہے ۔
News ID: 432530 Publish Date : 2018/01/04
آیت الله جوادی آملی :
آیت الله جوادیآملی نے کہا : خداوند عالم اور موت کی یاد انسان کے قلب کو ہر طرح کی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے اور جو قلب آلودگی سے پاک ہو وہ الہی اسرار کو سنجیدہ طور سے درک کر سکتا ہے ۔
News ID: 431997 Publish Date : 2017/11/27
آیت الله مظاهری نے وضاحت کی ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : خداوند عالم ہمیشہ حاضر ہے ، صرف خاص افراد اور چودہ معصومین (ع) یہ کہ جب کسی دوسروں سے ملاقات کے وقت خداوند عالم کے حضور کو بھول جاتے تھے تو خداوند عالم کی طرف توبہ کرتے تھے ۔
News ID: 429327 Publish Date : 2017/08/04
آیت الله صدیقی:
تہران کے موقت امام جمعہ نے بیان کیا : بے تقوا ئی کا نتیجہ آگ میں جلنا ہے ، انسان جہنم کی آگ سے رہائی کے لئے لازم غریزہ کے تحت خود کو صاحب تقوا بنائے ۔
News ID: 429285 Publish Date : 2017/08/01
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ رشوت کی مشکلات مکمل طور پر ختم ہونا چاہیئے بیان کیا : ڈاکٹروں میں خدمت کا جذبہ پیدا اور مضبوط ہو اور ڈاکٹروں کے بعض کام خدا کے لئے ہونا چاہیئے ۔
News ID: 427676 Publish Date : 2017/04/23
آیت اللہ علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تقوا علم کے حصول کے لئے پہلی شرط ہے بیان کیا : خداوند عالم ہر شخص کو علم عطا نہیں کرتا ہے بلکہ تقوا پہلی منزل پر قرار دیا ہے ؛ اس وجہ سے خداوند عالم اس شخص کو عطا علم کرتا ہے جو صاحب تقوا ہوتا ہے ۔
News ID: 8786 Publish Date : 2015/12/06