مظلوم

ٹیگس - مظلوم
اسماعیل قاآنی :
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل نے کہا کہ ایران فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442984    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

حجت الاسلام سید محمد ذکی حسن :
استاد حوزہ علمیہ امرالمومنین بمبئی ھندوستان نے بیان کیا : آج اگر واہٹ ہاوس کے سامنے انصاف کا مطالبہ کرنے والی عوام کی زبان پر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا نام لیا جا رہا ہے اور وہ ایران کی حمایت میں آواز بلند کر رہے ہیں یہ امام خمینی (رہ) کے خلوص کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442865    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

آیت اللہ محسن کازرونی :
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت اللہ کازرونی نے مومنون کی سب سے اہم خصوصیت سچائی اور راستگوئي بتایا اور کہا : مومن کبھی بھی چھوٹ نہیں بولتا اور صداقت ہمیشہ اس کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441257    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

عراق کے ایک مشہور و معروف عالم دین نے عراق کے جوانوں کو تحصیل علم و ثقافت پر توجہ دینے کی ضرورت پر جو معاشرے و اپنی شخصیات کو مضبوط بنانے کا سبب ہوتا ہے تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441037    تاریخ اشاعت : 2019/08/12

ایم ڈبلیو ایم کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کےخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان ۔
خبر کا کوڈ: 440992    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

خبر کا کوڈ: 440510    تاریخ اشاعت : 2019/06/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قائد اعظم کے فرمودات کو پیش نظر رکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔قائد اعِظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440485    تاریخ اشاعت : 2019/05/30

آغا سید حسن:
آغا سید حسن نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کر کے اس مظلوم قوم کے سیاسی جذبات اور خواہشات کی بھرپور ترجمانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439683    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

حجت الاسلام باقر حسینی:
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439679    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس کے اجتماع سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکومت کے ذمہ داران صرف ایک رسمی اور فرضی بیان جاری کرکے سمجھ لیتے ہیں کہ ہمارا کام پورا ہوگیا، لیکن قاتل درندوں اور دہشتگردوں پر ہاتھ ڈالتے ہوئے گھبراتے ہیں، لیکن انہیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیئے کہ اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439005    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوم وں کو ان کے حقوق دلانا حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437184    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوم وں کو ان کے حقوق دلانا حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437184    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے مل کر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہوگی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 435972    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : سامراجی محاذ کے ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہا جا سکتا بلکہ اس کے خلاف مزاحمت و مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435845    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

آغا سید محمد رضا :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہمیشہ سے مظلوم ین اور شھداء کے ورثاء کے ساتھ ہم آواز ہو کر پاکستان میں اور خاصکر کوئٹہ میں امن و امان اور محبت، بھائی چارہ کے حصول کیلئے کوششیں کرتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435784    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے میزائل پروگرام کے سلسلے میں گفتگو کو بے معنی بتایا اور کہا: موجودہ دنیا جس پرغنڈوں کی حکمرانی ہے بدبین رہنا چاہئے اور اعتماد نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اگر اعتماد کیا تو مہلک ضرب سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435276    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

آئی ایس او کے زیراہتمام ؛
این ایم یو کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج نے امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رُفقاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام وہ عظیم ہستی ہیں جن کے ماننے والے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام مذاہب میں آپ کی شخصیت مقدس ہے۔
خبر کا کوڈ: 435053    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی شناخت کو ایک اہم موضوع جانا ہے اور کہا : ہم لوگوں کی ایک ذمہ داری اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کی برکتوں کی شناخت ہے اور عشرہ فجر ایک ایسا موقع ہے کہ اس میں ان برکتوں کی شناخت کی جائے اور اس کی حفاظت میں تلاش و کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 434893    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : کہ ہم نے اج تک کسی مجرم کی حمایت نہیں نہ ہی آئندہ کبھی کسی مجرم حمایت کرینگے۔ مگر مظلوم کا ساتھ دینا ہمارا فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 430284    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت‌الله علوی گرگانی نے بیان کیا : حکومت بیرونی ممالک میں تشیع کے عقیدہ حقہ کی تبلیغ میں اخراجات نہیں کر رہی ہے پھر کیسے امید کی جائے کہ دنیا میں تشیع مظلوم واقع نہ ہوں ؟
خبر کا کوڈ: 427582    تاریخ اشاعت : 2017/04/18