یوم یکجہتی

ٹیگس - یوم یکجہتی
علامہ محمد امین شہیدی:
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ 5 فروری 1990ء کو شروع ہونیوالی کشمیری عوام کی تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ھندوستانی حکومت نے مختلف ہتھکنڈے آزمائے، لیکن یہ تحریک آج بھی اسی ولولے کیساتھ جاری ہے اور عوام کے جذبہ حریت کے سامنے بےبس ہے۔
خبر کا کوڈ: 442060    تاریخ اشاعت : 2020/02/05

رمضان شریف :
رمضان شریف نے کہا کہ عالمی یوم قدس بڑا اہم دن ہے یہ دن فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440467    تاریخ اشاعت : 2019/05/28

علامہ ساجد نقوی :
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا: جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439684    تاریخ اشاعت : 2019/02/04