Tags - شيعہ طلباء
آیت الله سید عبدالله غریفی:
رسا نیوزایجنسی – شھر دراز بحرین کے امام جمعہ نے بحرین علماء کونسل کے خلاف ہونے والے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اگر بحرین علماء کونسل کی فعالیتیں مسلکی اور قبائلی سرگرمیوں کے برابر ہے تو کیا آل خلیفہ کی جانب سے اسکولوں میں شیعہ طلباء کو مالکی فقہ پڑھانا مسلکی اور قبائلی سرگرمیوں کا مصداق نہیں ہیں ؟
News ID: 6048 Publish Date : 2013/10/12