Tags - ولید المعلم
علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کی فراہمی میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایران اور شام کے تعاون، ناقابل انکار ہے۔
News ID: 439691    Publish Date : 2019/02/05

ولید المعلم :
شام کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام بے بنیاد ہے۔
News ID: 437276    Publish Date : 2018/09/30

ولید المعلم :
دمشق شامی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشتگردی کی تباہی کا راستہ بہت ہی طویل ہے لہذا عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
News ID: 437271    Publish Date : 2018/09/29

ولید المعلم :
شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکہ اور ترکی کی غیرقانونی موجودگی کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی ہماری حکومت کی درخواست کی مبنی پر ہے۔
News ID: 436149    Publish Date : 2018/06/03

ولید المعلم:
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے امریکی فوجی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اتحاد شام میں داعش کے علاوہ ہر چیز کو تباہ کررہا ہے امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں اب تک سیکڑوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 430336    Publish Date : 2017/10/11

شام کے وزیر خارجہ :
شام کے وزیر خارجہ نے شمالی شام منجملہ الرقہ میں فوجی موجودگی کو فروغ دینے سے متعلق امریکی کوشش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اقدام قرار دیا ہے۔
News ID: 430114    Publish Date : 2017/09/26

شامی وزیرخارجہ:
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے ۔
News ID: 429297    Publish Date : 2017/08/02

شام کے وزیر خارجہ :
شام کے وزیر خارجہ نے کہا : دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار عراق اور ترکی سے شام پہنچائے ہیں اور دمشق اس کی اطلاع کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کو دے چکا ہے۔
News ID: 427338    Publish Date : 2017/04/06

شام کے وزیر خارجہ " ولید المعلم " محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لیے ہفتے کے دن تہران آئیں گے۔
News ID: 425400    Publish Date : 2016/12/31

ولید المعلم :
شام کے وزیر خارجہ نے کہا : شام پوری دنیا کی نیابت میں وہابی اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
News ID: 423455    Publish Date : 2016/09/25